میرے آس پاس کے لوگ مجھے احمق سمجھ رہے تھے اور میرا ہر عمل دیکھنے میں تھا بھی کچھ ایسا ہی کہ میں نے تو اپنے اس عشق کے لیے اپنی عزت نفس تک کو داؤ پر لگا دیا تھا۔ اب میرے لیے کارزارِ عشق میں لڑی جانے والی جنگ ہر چیز سے بڑھ کرہوچکی تھی۔ ویسے بھی میرے نزدیک عشق اور عزت نفس دونوں کااپنا اپنا الگ راستہ ہے۔ جسے بھی اپنی عزت نفس اس عشق سے زیادہ عزیز ہو تو وہ ان راستوں پر آنے کی غلطی نہ ہی کرے۔
دیے گئے لنک پر کلک کرکے ابھی یہ دلچسپ کتاب آرڈر کریں:
https://www.meraqissa.com/book/1903
یا اپنی تفصیلات (نام، پتہ، رابطہ نمبر اور کتاب کا نام) +92 321 9525753 دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
#publishinpakistan#pakistaniwriters#urdubooks#urduwriters#pakistaniauthors#pakistaniwriterscommunity#mydaastan#khiraajeishq